ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’’ اے رینکل ان ٹائم‘‘ ریلیز

ڈزنی پروڈکشن کی یہ فلم ’’اے رینکل ان ٹائم‘‘ اسی نام کے 1962ء میں میڈلین ایل اینجل کے لکھے جانے والے سائنس فکشن ناول کی کہانی سے ماخوذ ہے۔ فلم کی کاسٹ میں مینڈی کالنگ اور ڈیرک میک کیب بھی شامل ہیں، فلم کی کہانی ایک 13 سالہ لڑکی میگ میوری کے گرد گھومتی ہے جو اپنے والد کی تلاش پھرتی ہے۔ سائنس فکشن فلم کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: