ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائن سٹائن کوریسٹورنٹ میں تھپڑ،سرعام بےعزتی

ہالی وڈ: ہالی وڈ کے معروف پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹائن امریکی ریاست ایریزونا کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئے تھے کہ وہاں موجود ایک شخص نے انھیں سر عام تھپڑ رسید کردیا۔ ہاروی وائن سٹائن نے تھپڑ کا کوئی جواب نہیں دیااور خاموشی سے وہاں سے چلے گئے۔۔یاد رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران ہاروی وائن اسٹائن کے خلاف اداکارائوں کو ہراساں کرنے کے کئی الزامات سامنے آئے ہیں اور کئی مشہور ہالی وڈ اداکارائوں اور ماڈلز نے ان کے خلاف آواز بلند کی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: