بالی وڈ کےمعروف ترین آئیفا ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب

بالی ووڈ کی مشہور ایوارڈ تقریبات میں شامل آئیفا2017 نیویارک کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ اداکارہ عالیہ بھٹ نےاپنےزبردست رقص پرفامنس سےتقریب کاآغاز کیا۔ تقریب میں دلجيت نے بھی پرفارمکیا۔فلم اڑتاپنجاب کےلئےشاہدکپورکوبہترین اداکار اورعالیہ بھٹ کوبہترین اداکارہ ایوارڈ دیا گیا۔  تقریب میں عالیہ بھٹ کو اسٹائل آئکن آف دی ایئر اور تاپسي پنوں کو ‘وومن آف دی ایئر کےخطاب سےبھی نوازا گیا۔تاپسي نے پنک اور نام شبانہ جیسی خواتین پر مبنی فلموں میں اہم کردار ادا کیا۔ وہیں موسیقار اے آر رحمن کو بالی ووڈ میں 25 سالوں کی بہترین خدمات کے لئے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.