جیکولین فرنینڈس مادھوری کے آئٹم نمبر پر جلوے دکھائیں گی

 بالی وڈ: بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نئی فلم میں اداکارہ مادھوری کے سپر ہٹ آئٹم نمبر “ایک دوتین” پر جلوے دکھائیں گی۔ 80 کی دہائی کے سپر ہٹ گانے”ایک دوتین”کا جادو آج تک نہیں تھما ۔ آئٹم سانگ میں اداکارہ مادھوری نے اپنے ڈانس سے شائقین کو دیوانہ بنایا، یہی گانا ایک بار پھر نئی فلم   باغی ٹو   میں فلمایا جائے گا جس میں اداکارہ جیکولین فرنینڈس پرفارم کریں گی۔   باغی ٹو   تیس مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: