پاپ گلوکارہ کیٹی پیری کے نام ایک اوراعزاز

اس موقع پر ٹویٹر کا اپنے جاری کردہ پیغام میں کہنا تھا کہ ہم آج ہم تاریخ رقم ہوتی دیکھ رہے ہیں۔کیٹی پیری نے بھی ہر موقع پر آواز بلند کرنے کا موقع فراہم کرنے پر ٹوئٹر کا شکریہ ادا کیا. اس تاریخی موقع پر ‘لَو کیٹی’ اور گلوکارہ کے حال ہی میں ریلیز ہونے والے پانچویں البم کا نام ‘وٹنِس’ بھی ٹوئٹر ٹرینڈز میں شامل ہوگیا۔واضح رہے کہ 32 سالہ امریکی پاپ اسٹار نے 21 فروری 2009 کو اپنا پہلا ٹوئٹر پیغام جاری کیا تھا اور 9 سال کے عرصے میں ان کے فالوورز کی تعداد ٹوئٹر کی تاریخ میں کسی بھی شخصیت سے زیادہ ہوگئی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.