ہالی وڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے آسکر ایوارڈ واپس کردیا

منی لانڈرنگ اسکینڈل میں نام آنےپرٹائٹینک کےہیرو لیونارڈو ڈی کیپریو نے آسکر ایوارڈ واپس کر دیا۔ انہوں نے انعام میں ملنے والی دیگر کئی اشیاء بھی واپس کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ لیونارڈو ڈی کیپریو کو “ولف آف وال اسٹریٹ” نامی فلم میں بہترین اداکاری پر گزشتہ برس فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکر سے نوازا گیا تھا۔

امریکی عدالت میں 2013 میں ان کیخلاف منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا دعویٰ دائر کیا گیا۔ لیونارڈو پر فلم “ولف آف وال سٹریٹ ” کی تیاری کیلئے سرمایہ غیر قانونی طور پر منتقل کرنے کا الزام بھی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.