سنسنی سے بھرپور فلم “برائیٹ” کا نیا ٹریلر جاری

فلم 22 دسمبرکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

ایکشن اورکرائم سےبھرپور فلم “برائٹ” میں اداکار ول سمتھ، جوئل اگرٹن اور نومی راپیس اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔

ہدایتکار ڈیوڈ آئر کی اس فلم کی کہانی ایک ایسےسیارے کی ہے جہاں انسان اور پراسرار مخلوق ایک ساتھ رہتی ہے۔ ایسےمیں ایک پولیس افسرکوایسےہتھیاروں کی تلاش کرنا ہوتی ہے جس سےتمام انسانوں اور اس مخلوق کی تباہی یقینی ہے۔

ہالی ووڈ کی ایکشن اورسنسنی سےبھرپور فلم “برائیٹ” کانیاٹریلرجاری کردیاگیا، فلم 22 دسمبرکوسینماگھروں میں نمائش کےلیےپیش کی جائے گی۔

ایکشن اور سنسنی سےبھرپور فلم “برائیٹ” کانیاٹریلرجاری،،، فلم 22 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

سنسنی سے بھرپور فلم “برائیٹ” کا نیا ٹریلر جاری

فلم 22 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.