پاکستانی ہارر فلم پری کا کراچی میں رنگا رنگ پریمیئر

کراچی: پاکستانی ہارر فلم پری کا کراچی میں رنگا رنگ پریمیئر ہوا جس میں فلم سٹارز نے بھرپور شرکت کی، فلم کی کہانی ایک جوڑے کے گرد گھوم رہی ہے جو نئے مکان میں منتقل ہوتا ہے۔ اس گھرمیں موجود آسیب کی وجہ سے پر اثرار واقعات ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ فلم میں نئے چہروں کو متعارف کرایا گیا ہے۔ ہارر فلم پری پاکستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کر دی گئی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: