سائنس فکشن فلم سیریز’وار فار دی پلانیٹ آف دی ایپس‘کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم پلانیٹ آف دی ایپس کے سیکوئل’وار فار دی پلانیٹ آف دی ایپس‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

میٹ ریوز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے بن مانسوں کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا پر اپنا قبضہ جمانے کی کوششیں کرتے دکھائی دیں گے۔ فلم کی کاسٹ میں اینڈی سرکیس،اسٹیو زیہن،جوڈی گریر،ٹیری نوٹیری اور کیرن کونورل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں، پیٹر چرنن اور رِک جیفا کی پروڈیو س کردہ یہ فلم سنچری فاکس کے بینر تلے 14جولائی کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.