فلمی اداکاروں کی ڈھلتی عمر پر مبنی ہالی وُڈ کامیڈی فلم ’دی ہیرو‘ کا ٹریلر جاری

مووی اسٹار کی عمر ڈھلنے لگےاورکام ملنا بند ہوجائے تو زندگی کیسے گزرتی ہے،ان ہی حالات پر مبنی ہالی وُڈ کی کامیڈی فلم ’دی ہیرو‘ کا ٹریلر آگیا

فلم میں ہالی وڈ اسٹار لی ہیڈن، سپر اسٹار سیم ایلیٹ کا کردار ادا کررہے ہیں جسے ڈھلتی عمر میں فلموں کی تلاش کے لیے در ،در پھرنا پڑتا ہے۔ماضی کی خوشگوار یادیں سیم کو ستاتی ہیں تو کیریئر کو اچھے انداز میں خیرباد کہنے کے لیے سپر ہٹ مووی کی تلاش شروع کرتا ہے ۔ ہدایت کار بریٹ ہیلے کی یہ فلم7 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.