خاتون ایتھلیٹ کا انوکھا کارنامہ

رسی سے بھی زیادہ مضبوط ہیں لڑکی کے بال ، چھوٹی سی چوٹی سے کیا بڑا کمال- خاتون ایتھلیٹ نے 2 ٹن وزنی گاڑی بالوں سے کھینچ کر دیکھنے والوں کو حیران  کر دیا ،18 سالہ ایتھلیٹ باکسنگ کی شوقین ، باکسنگ میں اپنا نام بنانا چاہتی ہے ، تاہم اسٹنٹ سے ہی اس نے  عالمی شہرت حاصل کر لی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: