چین میں 13ہزار افرادنے روایتی رقص کاعالمی ریکارڈ قائم کردیا

چین میں 13ہزار افرادنے روایتی رقص کاعالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ ینگ ژیانگ میں واٹر فیسٹیول کے موقع پر چینی باشندوں نے یہ کارنامہ انجام دیا

چین کے صوبے یوننان کی کائونٹی ینگ ژیانگ میں 13 ہزار سے زائد افراد نے ایک ساتھ اپنی روایتی رقص کا شاندار مظاہرہ کے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔منفرد نوعیت کے اس فیسٹیول میں لوگوں کی بڑی تعداد روایتی لباس زیب تن کئے ایک جگہ پر جمع ہوتی ہے اور ایک دوسرے پر پانی پھینک کر اس ایونٹ کو انجوائے کرتے ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.