حالیہ پوسٹس

نیوز لیٹر

Powered by MailChimp

حالیہ پوسٹس

حالیہ پوسٹس

حالیہ پوسٹس

حالیہ پوسٹس

حالیہ پوسٹس

حالیہ پوسٹس

حالیہ پوسٹس

قومی اسمبلی میں خورشیدشاہ اورفاروق ستارکےدرمیان سندھ کی تقسیم کےمعاملے پرجھڑپ

قومی اسمبلی: قومی اسمبلی میں ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی کی پارلیمانی قیادت میں سندھ کی تقسیم کےمعاملےپرزبردست گرما گرمی دیکھنے میں آئی اور دونوں جانب سےایک دوسرے پرکڑی تنقید کی گئی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں ایم کیوایم پاکستان کےسربراہ ڈاکٹر…

عالمی بینک نے بھارتی کشن گنگا ڈیم پر پاکستانی تحفظات کو ناکافی قرار دے دیا

عالمی بینک نے کشن کنگا ڈیم سے متعلق پاکستانی وفد سے ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ عالمی بینک نے کشن گنگا ڈیم سے متعلق پاکستان کی شکایات اور تحفظات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کے ضامن کی حیثیت سے عالمی بینک…

شہرقائدکی سخت گرمی شہریوں کاکڑاامتحان لینے لگی،

گزشتہ کئی روز سے کراچی والوں سے سمندر کی ٹھنڈی ٹھار ہوائیں روٹھی ہوئی ہیں، جن کی وجہ سے شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، ایک ہفتے سے شہر قائد میں دن کے وقت پارہ 44ڈگری سےبھی تجاوز کررہا ہے۔ شدید گرمی، سمندری ہواؤں کی بندش، پانی کی عدم فراہمی اور…

نیب:شوکت عزیز اور لیاقت جتوئی کیخلاف ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ

نیب: قومی احتساب بیورو کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق شوکت عزیز اورلیاقت جتوئی پرالزام ہےکہ انہوں نےبشارت حسن بشیرکو غیر قانونی طورپرمتبادل توانائی ترقیاتی بورڈ کا کنسلٹنٹ لگایا۔ اس سے قومی خزانےکو2کروڑ16لاکھ کا نقصان ہوا۔ وزیرِاعلیٰ سندھ…

تحریک انصاف میں اختلافات،حامد خان بھی کھل کر سامنے آگئے

پی ٹی آئی رہنما حامد خان ایڈوکیٹ نے بھی سپریم کورٹ سے نااہل کسی بھی شخص کو پارٹی سے دور رکھنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے شاہ محمود قریشی کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ سے نااہل کسی بھی شخص کو پارٹی معاملات نہیں چلانا…

ملک میں بادشاہت نہیں، وزیراعظم ریاست کی جائیداد کا مالک نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سوکس سینٹرز بلڈنگ ویلتھ ٹیکس ادائیگی کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے سوکس سنٹرز کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ایف بی آر کے وکیل نے…

توہین عدالت کیس: طلال چوہدری کے 17 گواہوں کی فہرست سپریم کورٹ پیش

توہین عدالت کیس:طلال چوہدری توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران لیگی رہنما کی جانب سے17 گواہوں کی فہرست سپریم کورٹ میں پیش کی گئی جس میں مریم اورنگزیب اور مصدق ملک سمیت 5 اراکین پارلیمنٹ کے نام بھی شامل ہیں۔جسٹس گلزار احمد نے طلال چوہدری کے…

عام انتخابات: نامزدگی فارمز کی چھپائی مکمل، اہم معلومات کے کالم غائب

عام انتخابات: آئندہ عام انتخابات کیلئے نامزدگی فارمز میں قرضوں، مقدمات، دوہری شہریت، تین سالہ ٹیکس کی معلومات کے کالم موجود نہیں۔ تعلیم ، پیشہ ، ڈیفالٹر کے کالم بھی غائب کر دیئے گئے۔ امیدوار غیرملکی دوروں کی تفصیلات اور اقامہ ظاہر کرنے کے…

عام انتخابات کی مجوزہ پولنگ سکیم کا ڈرافٹ ویب سائٹ پرجاری

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پولنگ سکیم کاڈرافٹ تیارکرلیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ڈرافٹ میں پولنگ سکیم قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 849حلقوں کی جاری کی گئی ہیں۔مجوزہ پولنگ سکیم میں پولنگ سٹیشنز،ووٹرزکی تعداداوردیگرمعلومات شامل ہیں۔اس…

علی بابا ڈاٹ کام کے بانی ’’جیک ما‘‘ ایک طلسماتی شخصیت

ای کامرس ویب سائٹ علی بابا کے بانی جیک ما جو اب تو چین کے امیر ترین آدمی ہیں لیکن زندگی میں انہیں بہت سی ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اس نے متعدد کالجز میں داخلے کے لیے ٹیسٹ دیالیکن ہربارناکامی کامنہ دیکھناپڑا۔اس نے دنیاکے معروف ترین تعلیمی…

اورنج ٹرین کی اصل لاگت اور ظاہر کردہ مالیت میں فرق،ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اورنج ٹرین :سول سوسائٹی کی رکن آمنہ ملک نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ اورنج لائن ٹرین سے متعلق اصل لاگت کی تفصیلات فراہم نہیں کی جا رہیں۔ اورنج ٹرین منصوبے کی لاگت کے بارے میں تفصیلات تک رسائی کیلئے مختلف…

پی ٹی آئی کے100دن کےابجنڈےمیں رازہے،دانیال عزیز

دانیال عزیز : احتساب عدالت کےباہرمیڈیاسےگفتگو کرتےہوئےوفاقی وزیرنجکاری دانیال عزیزنےکہاہےکہ تھپڑمارنےکا واقعہ ایک منصوبہ بندی کےتحت کیاگیا،اس بات پرافسوس ہے کہ فوٹیج میں یہ نہیں دکھایاگیاکہ واقعہ سےپہلے اور بعدمیں کیاگفتگوہوئی۔جب  میں تحریک…