براؤزنگ زمرہ

معلومات

پی ایس ایل ٹو کی اختتامی تقریب، نامور فنکار احمد بٹ اور عائشہ عمر میزبان

تقریب کی میزبانی نامور فنکار احمد بٹ  اور عائشہ عمر کررہے تھے ۔۔۔موقع کی مناسب سے خوبصورت شعر اور گونج دار نعرے ،، میزبان جوڑی کو شرکا داد دیتے رہے اسٹیڈیم میں گلوکار علی ظفر کی غیر متوقع آمد نے سب کو حیران کردیا۔۔۔۔ اس موقع پر انہوں نے…

نئی سائنس فکشن فلم ’گارڈیئنز آف دی گلیکسی وولیئم2‘کا نیا ٹریلر جاری

نئی سائنس فکشن فلم ’گارڈیئنز آف دی گلیکسی وولیئم2‘کا نیا ٹریلر جاری برطانوی ناول نگار ڈین ایبنیٹ کی کتاب سے ماخوذ ہدایتکار جیمز گن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایسے سپر ہیروز کے گِرد گھوم رہی ہے، جو…

شوقین آدمی کو لاکھوں ڈالرزکا چونا

نمائش کیلئے پیش ہونے کے بعد لاکھوں ڈالرز میں فروخت ہونے والا ایڈولف ہٹلر کا فون جعلی قرار ، انکشاف ہوا ہے اصلی فون جرمن کمپنی نے تیار کیا تھا جبکہ نیلام ہونے والا فون برطانیہ میں تیار ہوا ۔رپورٹ کے مطابق برطانوی ماہر نے ٹیلیفون کو جعلی قرار…

لاس اینجلس:بہترین اینی میٹڈ فلم کا ایوارڈ”زوٹوپیا” کے نام

اس سے قبل فلم    لالا لینڈ    کو بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا تھا مگر بعد ازاں میزبان نے اعلان کیا کہ ایسا غلطی سے ہوگیا تھا ، آسکر ایوارڈ جیتنے والی اصل فلم   مون لائٹ    ہے ۔ دوسری جانب فلم    لالا لینڈ    کی اداکارہ ایما سٹون کو بہترین…

ہر ماہ چند روزے رکھنا صحت بہتر بنائے

ہر مہینے کچھ دن روزہ رکھنے کی عادت لوگوں کی صحت کے لیے فائدہ مند اور انہیں کئی جان لیوا امراض سے تحفظ دیتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ واضح رہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بھی سنت تھی کہ وہ ہر…

کینو کے چھلکوں کا وہ فائدہ جسے جان کر آپ انہیں ضائع نہیں کریں گے

آپ نے مالٹے یا کینو تو کھائے ہوں گے، ان میں موجود وٹامن سی کی وجہ سے جسم کوتوانائی ملتی ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان کے چھلکوں سے بھی آپ کئی طرح کے فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔آئیے آپ کو ان کے چھلکوں کے فوائد کے بارے میں بتاتے ہیں۔ *انہیں کاٹ…

نوکیا 8 لانچ سے پہلے ہی چینی ویب سائٹ پر ایڈوانس بکنگ کیلئے پیش، تصویر بھی جاری کر دی گئی

نوکیا کا نیا سمارٹ فون نوکیا 8 لانچ سے پہلے ہی ایک چینی ویب سائٹ پر ایڈوانس بکنگ کیلئے پیش کر دیا گیا ہے اور اس کی تصویر بھی اپ لوڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ سمارٹ فون چینی ویب سائٹ JD.com پر پیش کیا گیا ہے جس کی قیمت تقریباً 48,000…

لہسن کھا کر بینائی تیز کیجیے

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ عمر گزرنے کے ساتھ نظر کمزور ہونا فطری بات ہے۔ جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کولیسٹرول بڑھنے سے جہاں جسم کے دوسرے حصوں کو نقصان پہنچتا ہے ،وہیں آنکھوں کی بینائی بھی اس سے متاثر ہوتی ہے۔ہارورڈ میڈیکل سکول کی ایک طبی…

چادر کی طرح تہہ ہونے والی بلٹ پروف جیکٹ

برگھم یوتھ یونیورسٹی کے ماہرین نے تہہ ہوجانے والے کاغذ ڈیزائن کی طرح ایک ہلکی پھلکی بُلٹ پروف چادر بنائی ہے جسے سکیڑ کر باآسانی ایک کار میں رکھا جاسکتا ہے۔اس ہلکی پھلکی لیکن مضبوط بلٹ پروف ڈھال کو 12 مختلف پرتوں سے بنایا گیا ہے۔ اسے پولیس…

سمارٹ فون کے بعد سمارٹ بیگ بھی ایجاد

سمارٹ فون  کے بعد سمارٹ بیگ بھی ایجاد ہو گیا ۔سمارٹ  بیگ  ایک ایسی ایجاد ہےجوبیگ کی سہولت مہیا کرنےکے ساتھ آپ کو انٹرنیٹ، موبائل چارجنگ، ٹریکر،بلیوٹوتھ جیسی سہولت بھی مہیاکرتاہے۔ اوراس  کےعلاوہ یہ سکیٹ بورڈمیں بھی تبدیل ہوجاتا ہے۔