براؤزنگ زمرہ

دلچسپ وعجیب

گورے رنگ کے ٹرمپ چاکلیٹ رنگ میں تبدیل

مجسمے کو  دو دن کی محنت سے ترکی کی مجسمہ ساز خاتون طوبیٰ گیکل نے تیار کیا ہے جس میں ٹرمپ کا دھڑ تک چاکلیٹی مجسمہ بنایا گیا ہے ۔ اسے چاکلیٹ، کریم اور آئس کریم سے تیار کیا گیا ہے جس کی ہرشے کھائی جاسکتی ہے یہاں تک کہ ٹرمپ کی ٹائی بھی چاکلیٹ…

سلواکیہ میں 3500 پرانے موبائل فونز کا عجائب گھر قائم

پرانے چیزیں جمع کر نے کے شوقین افراد تو آپ نے بہت دیکھیں ہونگے، لیکن 26 سالہ سٹیفن پالگری کو پرانے موبائل فون جمع کرنے کا ایسا شوق چڑا کہ گھر میں میوزیم بنالیا۔ سلواکیہ کے 26 سالہ سٹیفن پالگری کے پاس سو دوسو نہیں بلکہ3500 پرانے ماڈلز کے …

رش کے دوران فون کی گفتگو کو سیکرٹ بنانے والا ماسک

اعلیٰ ٹیکنالوجی کے اس شاہکار ماسک کے ذریعے گفتگو باہر نہیں جاتی کیونکہ یہ آپ کی آواز جذب کرلیتا ہے اس طرح ساتھ بیٹھے شخص تک آپ کی آواز نہیں جاتی اور یوں ساری بات چیت خفیہ رہتی ہے۔ یہ آپ کے فون کو بلیوٹوتھ کے ذریعے ملاتا ہے اور اس میں …

چلی کا صحرا ”ا ٹاکاما “جہاں لوگ ”زہر“ پی کر بھی زندہ

انسان میں اپنے گردوپیش، آب وہوا اور ماحول کی دیگر چیزوں سے مطابقت پیدا کرنے کی جو زبردست صلاحیت پائی جاتی ہے اس کا مشاہدہ چلی کے صحرا اٹاکاما کے رہنے والے لوگوں میں کیا جاسکتا ہے جنھوں نے زہر پینے کی صلاحیت پیدا کرلی ہے۔یونیورسٹی آف چلی کے…

کیل اور دھاگے سے بنا مائیکل جیکس کا پورٹریٹ

کورٹکوﺅ(نیٹ نیوز)یوں تو آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں، لیکن کچھ لوگ اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں۔یوکرائن سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں، جس نے آرٹ کی…

چینی کرتب بازوں کا سخت سردی میں مارشل آرٹ کا مظاہرہ

یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو مارشل آرٹ کا مظاہرہ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن چین کے اِن نوجوانوں کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو سخت سردی کی پرواہ کئے بغیر مارشل آرٹ کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔چین کے صوبے ہنان کے سونگ شان برفیلے پہاڑی علاقے سے…

خطرناک ڈرائیوروں کو صفائی کرنے کی انوکھی سزا

دبئی میں خطرناک طریقے سے گاڑیاں چلانے کے مرتکب افراد کو ایک ماہ تک روزانہ چار گھنٹے صفائی کرنے کی سزا سنائی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے مذکورہ سزا ان منچلوں کو دی ہے…

اب ڈرون کچرا بھی جلائیں گے

چینیوں نے اب ڈرون کو کچرا جلانے کیلئے بھی استعمال کرنا شروع کر دیا۔یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے اور زندگی کا ہر کام جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ہی کیا جا رہا ہے ۔ چین میں ماہرین نے ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو کچرا جلا کر اسے ختم کرنے کے کام…

گنجے افراد کے سروں سے چپکی ڈور ہٹانے کا دلچسپ مقابلہ

جاپان میں گنجے افراد کے لئے قائم کلب کے زیر اہتمام دلچسپ مقابلہ ہواجس میں ایک ڈوری کو دو افراد کے سروں پر چپکادیا گیا۔جو کھلاڑی دوسرے کے سر پر چپکی ڈوری ہٹانے میں کامیاب ہوجاتا ،وہ فاتح قرار پاتا۔مقابلہ تفریح کا ذریعہ بن گیا ۔کلب کی دیوار…

دنیا کی سب سے تیزرفتارمیموری چپ تیار

سونی کارپوریشن نے دنیا کی سب سے تیز رفتار ایس ڈی میموری پیش کردی ہے جس سے 300ؒمیگا بائٹس فی سیکنڈ کی زبردست رفتار پر ڈیٹا پڑھا جاسکتا ہے جب کہ اس پر ڈیٹا لکھنے کی رفتار 299 میگا بائٹس فی سیکنڈ بتائی جارہی ہے۔یہ میموری کارڈز جنہیں ایس ایف جی…