40 کالج 9 لاکھ ڈالر کی سکالرشپ دنیے کو تیار

امریکا کی جڑواں بہنوں پرقسمت کی دیوی مہربان ہوگئی، ایک نہیں دو نہیں ،پورے چالیس کالجوں نے 9 لاکھ ڈالر کی اسکالر شپ آفر کردی ،

امریکی ہائی اسکول کی جڑواں بہنوں نے مستقبل کی تعلیم کیلئے مختلف کالجوں میں درخواستیں جمع کروائیں، شاندارگریڈز کے باعث دونوں بہنوں کو 40 کالجوں نےاسکالر شپ کی پیشکش کی ، آفر کی گئی اسکالرشپ کی رقم 9 لاکھ ڈالر ہے۔جو پاکستانی روپوں میں 9 کروڑ 43 لاکھ سے بھی زائد بنتی ہے۔  دونوں بہنوں نےان کالجز میں ہاورڈ یونیورسٹی اور نارتھ کیرولینا کی یونیورسٹی کا انتخاب کیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.