دیوارچین کے اطراف چیری بلاسم کی بہار

دیوارچین میں سجا خوبصورت چیری بلاسم کا میلہ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔

دنیا کی سب سے طویل دیوار چین کا ایک خوبصورت حصہ جنشینگ لینگ ہے  گولڈن ماؤنٹن کے سلسلے میں بنا یہ حصہ سیاحوں کا پسندیدہ مقام ہے یہاں دیوار چین کے قریب ان دنوں چیری بلاسم کے پھولوں کی بہار آگئی ہے ، شہریوں کی بڑی تعداد  دلکش قدرتی نظاروں سے محظوظ ہونے جنشینگلینگ کا رخ کر رہی ہے  ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.