براؤزنگ زمرہ

نیشنل

میڈیکل کالجز داخلہ کیس: عدالت نے این ٹی ایس ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد روک دیا

سندھ ہائیکورٹ : سندھ ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ پاس ہونے والے طلبہ کی درخواست پر عدالت نے میڈیکل کالجز میں داخلے کے لئے دوبارہ این ٹی ایس ٹیسٹ کے انعقاد کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔ حکم امتناعی کے بعد پریشان طلبہ کے چہرے کھل اٹھے۔این…

نواز شریف کی 2 نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

نیب ریفرنسز: نوازشریف کی جانب سے فلیگ شپ اور ہل میٹل ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں گرما گرم بحث ہوئی۔ نواز شریف اور نیب کے وکلاء میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔جسٹس عامر فاروق اور محسن اختر کیانی…

کٹاس راج مندر صرف ہندوؤں کی ثقافت نہیں ہمارا قومی ورثہ ہے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ: سپریم کورٹ میں کٹاس راج مندر سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے اٹارنی جنرل کو ماہرین پر مشتمل کمیٹی بنانے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کا ریمارکس دیتے ہوئے کہنا تھا کہ تالاب بھرنے کیلئے کوئی مل بھی بند…

گورنر سندھ سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی وفد کے ہمراہ ملاقات

گورنر سندھ: گورنر سندھ اور آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات گورنر ہاؤس میں ہوئی۔ ملاقات میں پاک آسٹریلیا باہمی تجارت، صوبہ میں سرمایہ کاری کے مواقعوں ،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کلیدی کردار،کان کنی،زراعت کے شعبوں میں مزید تعاون اور…

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےخوشحال بلوچستان منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔

آئی ایس پی آر: آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  خوشحال بلوچستان منصوبے کا آغاز کردیا ہے جس کا مقصد سماجی و اقتصادی ترقی اور امن وامان کا قیام ہے۔اس سے قبل اپنے دورہ کوئٹہ میں چیف آف آرمی سٹاف…

گارڈ آف آنر پیش کرنے کے بعد سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

لاہور: شہید کی نمازہ جنازہ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف،کورکمانڈر لاہور عامر ریاض، وفاقی وزیر سعد رفیق سمیت اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی،- نمازہ جنازہ کی ادائیگی کے بعد شہید کا جسد خاکی آخری آرام گاہ کی جانب لیجایا گیا، جہاں انہیں گارڈ آف…

پاناما لیکس میں شامل 436 پاکستانیوں کیخلاف سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

پاناما لیکس: سپریم کورٹ میں شریف خاندان کے علاوہ پاناما لیکس کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے سپریم کورٹ میں پاناما لیکس میں شامل دیگر پاکستانیوں…

لاہورہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی نادرا کی طلبی

لاہور: جسٹس عائشہ اے ملک نے ڈی جی نادرا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی ،،،،، سکیم  موڑ  کی رہائشی خاتون نےاپنی  درخواست میں موقف اختیار کیا کہ بغیر کسی وجہ اس کا  شناختی کارڈ  بلاک کردیا گیا،،،رجوع کرنے پر لاہور ہائیکورٹ نےڈی جی…

لاہورہائیکورٹ :لیسکو چیف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

لاہور: جسٹس عابد شیخ کی عدالت نے ویونگ  ملز کے سی ای اوکی  درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ بل کی عدم ادائیگی پرلیسکونےملز کا بجلی کا کنکشن  کاٹ  دیا تھا،بل کی ادائیگی پرعدالت نے 17 اکتوبرکو کنکشن بحال کرنے کا حکم…

نیپرا کا بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 23 پیسےفی یونٹ کمی کااعلان

نیپرا چیئرمین: نیپرا چیئرمین طارق سدوزئی کی سربراہی میں سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ردو بدل کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 23 پیسے فی یونٹ کی کمی کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں…