سکھرکی تحصیل جوہی:ڈی ایس پی،ایس ایچ او،چیئرمین بلدیہ بجلی چور

سکھرکی تحصیل جوہی میں ڈی ایس پی،ایس ایچ اواورچیئرمین بلدیہ سمیت کئی قانون کےمحافظ بجلی چورنکلے،ٹرانسفارمر پرکنڈےڈال کربجلی چوری کرناشروع کردی،قانون شکنی پر سکھرپاورسپلائی کمپنی سیپکوکی انتظامیہ نےآنکھیں بندکرلیں، چوری کی بجلی سےجوہی تھانہ، ڈی ایس  پی آفس،ایس ایچ اواورمحکمہ بلدیات کے وائس چیئرمین کے گھرچل رہے ہیں،سندھ کےعوام کاکہناہے کہ وہ تو بجلی کے بل اداکرتے ہیں،ارباب اختیارسےبل وصول کون کریگا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.