مری:وزیراعظم کےحلقہ پھگواڑی کے مکینوں کا صاف پانی نہ ملنے پراحتجاج

چراغ تلے اندھیرا،،،وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے حلقہ پھگواڑی کےمکینوں نےصاف پانی جیسی بنیادی سہولت میسرنہ ہونےپر  احتجاج کرتےہوئےشاہراہ کشمیر بلاک کر دی،ٹریفک جام ہونےسے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔مظاہرین میں شامل خواتین نے سروں پرگھڑے رکھ کراپنااحتجاج ریکارڈکروایا۔اس موقع پرشدیدنعرے بازی کی گئی،مظاہرین نے مطالبہ کیاکہ وزیراعظم اپنے علاقہ پرتوجہ دیں اورصاف پانی ہنگامی بنیادوں پرفراہم کریں۔  

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.