افغانستان میں ناکامی کی ذمہ داری ڈالنا پاکستانیوں کے خلاف جارحیت ہے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ احسن اقبال نے امریکا کے اسکول اف ایڈوانس اسٹڈیز جان ہوپکن یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ واقعات نے پاکستان کےداخلی استحکام کو متاثرکیا صرف سپریم کورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف کےمتعلق فیصلےنے ملکی اسٹاک مارکیٹ میں 14ارب ڈالرکانقصان کیااوران جیسے سیاسی بحرانوں کاپاکستان متحمل نہیں ہوسکتا جبکہ افغانستان میں داعش کابڑھتاہوا اثرخطےاورپاکستان کے لیےخطرات کاپیش خیمہ ہے۔ وزیرداخلہ نےکہاکہ پاکستان میں داخلی استحکام،اداروں کےدرمیان اعتمادکی ضرورت ہے ’’ضرب عضب ‘‘اور’’ردالفساد‘‘کےتحت ملک میں دہشت گردی کی کمرتوڑدی گئی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.