کابل میں روز بروز بڑھتے دہشتگرد حملوں کے بعد افٖغان صدرمیدان میں آگئے

صدارتی محل کے ترجمان شاہ حسین مرتضوی کے مطابق حالیہ دنوں کے دوران دارالحکومت کابل میں بڑھتے ہوئے دہشتگرد حملوں میں اپنے فرائض سے لاپروائی برتنے کی وجہ سے صدراشرف غنی نے2 جرنیلوں سمیت کل7 اعلیٰ فوجی حکام کومعطل کر دیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: