قائد کےپاکستان کو عملی شکل دینے کا وقت آگیا،احسن اقبال نیشنل ایکشن پلان سے نفرت ختم کرنے کی کوشش کی گئی،کراچی میں امن بحال ہوچکا،وزیرداخلہ

احسن اقبال: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے مزار قائد پر حاضری ۔پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میری حاضری کا مقصد قائداعظم کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ ہمیں محمدعلی جںاح کے وژن کو دوبارہ زندہ کرنا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.