ہمیشہ انتظامی،قانونی فیصلوں سےسیاست بدلنےکی کوشش کی گئی،احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں ہمیشہ انتظامی اور قانونی فیصلوں سےسیاست بدلنےکی کوشش کی گئی ۔ احسن اقبال نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر طنز کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ ملک میں آصف زرداری کرپشن کے باوجود 5سال پورے کر سکتےہیں تو نوازشریف ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ 5سال پورے کیوں نہیں کرسکتے؟ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف سےعوام کوجتنی محبت آج ہے،پہلےنہیں تھی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: