جتنا پیار عوام نے نواز شریف کو دکھایا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی ، امیر مقام

امیر مقام : دن نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےمسلم لیگی رہنماء امیر مقام نے کہا کہ مخالفین دیکھ لیں نواز شریف کو چاہنے والے اپنے قائد سے کتنی محبت کرتے ہیں جتنا پیار اور محبت عوام نے نواز شریف کو دکھایا ہے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.