خطرےکاسب سے پہلے والدین یا قریبی عزیزکوبتائیں،عامرخان کابچوں کومشورہ

بچے ہمارامستقبل ہیں اورپرامن،خوشحال اورمحفوظ دنیا کا دار ومدار انہیں کے دم سے ہے لہٰذاان کی حفاظت بھی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے جبکہ دنیا کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے بھارتی اداکارعامرخان بھی میدان میں آگئے اورانہوں نےبچوں کوکسی بھی ناخوشگوارصورتحال سے نمٹنے کے طریقے بتاتے ہوئے کہا کہ بچوں کو چاہئے کہ وہ کسی بھی خطرے کا احساس ہونے پر سب سے پہلے والدین یا قریبی جان پہچان والے کو بتائیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: