آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سندھ رجمنٹل سینٹرحیدرآباد کا دورہ،آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقت عامہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملکی دفاع اورسیکیورٹی میں سندھ رجمنٹ کے کردار کو سراہا۔ آرمی چیف نے یاد گار شہدا پر پھول چڑھائے اورشہداکوخراج عقیدت پیش کیا۔ آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضاکوسندھ رجمنٹ کے کرنل کمانڈنٹ کے رینک لگائے۔ اس موقعہ پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ سندھ رجمنٹ نے ملک کے دفاع ، سیکیورٹی کیلیے زبردست خدمات انجام دی ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: