کوئی بھی قربانی دینا پڑے،امن قانون کی حکمرانی بحال کرائینگے،آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف اپر دیر میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے میجر علی سلمان کے گھر پہنچےاور ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ ہم امن اور قانون کی حکمرانی بحال کریں گے، چاہے اس کیلئے کوئی بھی قربانی کیوں نہ دینی پڑے ۔کوئی خطرہ قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا۔ قوم متحد، پرعزم اور اپنے ہیروز کا احترام کرتی ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.