مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کی سماعت کی تاہم عاصمہ جہانگیر کی وفات کے باعث وکلاءالیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوئے، دوران سماعت مسلم لیگ ن کے سیکرٹری نے عدالت کو بتایا کہ عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر وکلاءنے 3 روزہ سوگ کا اعلان کررکھا ہے اس لیے الیکشن کمیشن سے استدعا ہے کہ سماعت ملتوی کردی جائے۔ الیکشن کمیشن نے وکلاءکی عدم موجودگی کے باعث سماعت 19 فروری تک ملتوی کر دی

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: