کوئٹہ:ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے والےایم پی اے کی درخواست ضمانت مسترد

کوئٹہ میں شہری کو کچلنے والےایم پی اے کی درخواست ضمانت مسترد،،،،عبدالمجید اچکزئی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، ایم پی اے کوعدالت پیش نہ کیا جا سکا

ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کےکیس کی سماعت کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نےایم پی اےعبدالمجیداچکزئی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نےگزشتہ سماعت پر ضمانت کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کیاتھا۔ عبدالمجیداچکزئی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش نہیں کیاجاسکا۔ عبدالمجیداچکزئی 3 روزکے توسیعی جوڈیشل ریمانڈ پرجیل میں ہیں۔ مجید اچکزئی کو شہری کے قتل اور ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے سمیت 3مختلف مقدمات کا سامنا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.