کراچی میں مضحکہ خیز سیاست ہو رہی ہے،بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے مزید لکھا کہ ہمارا شہر اس سے کہیں زیادہ بہتر سیاست کا استحقاق رکھتا ہے۔خیال رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے درمیان انتخابی اتحاد قائم کرنے اور پھر ایک دوسرے پر سنگین الزامات نے کراچی کی سیاست میں نئی ہلچل پیدا کردی ہے۔ کراچی کی موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث ایم کیو ایم پاکستان کے بعض رہنماؤں نے پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات کی ہے، جن کی جلد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا بھی امکان ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.