وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس گزشتہ روز وزیراعظم آفس میں ہوا۔ کابینہ نے قصور میں ہونے والے سوگوار واقعے کی شدید مذمت کی۔ اجلاس میں ہدایت جاری کی گئیں کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ دوسری جانب وفاقی کابینہ نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی بھی شدید مذمت کی اور واقعے میں ہونے والےشہدا کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: