زرداری ،نواز شریف کے ماتحت فرشتے بھی لگادیں تب بھی کرپشن کریں گے

کپتان کے سیاستدانوں پر لفظی باؤنسرز،،، آصف زرداری ،نواز شریف کے ماتحت فرشتے بھی لگادیں تب بھی کرپشن کریں گے،،،،عمران خان کا بیان،،، کہتے ہیں پاناما کے فیصلے پر منحصر ہے کہ کرپٹ مافیا مسلط رہے گی یا نہیں۔

کپتان کے سیاستدانوں پر لفظی باؤنسرز۔ کہتے ہیں آصف زرداری ،نواز شریف کے ماتحت فرشتے بھی لگادیں تب بھی کرپشن کریں گے۔ پاناما کے فیصلے پر منحصر ہے کہ کرپٹ مافیا مسلط رہے گی یا نہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.