این اے 120 لاہورسےکلثوم نوازکے کاغذات جمع کرانے کیپٹن صفدر جائینگے

این اے 120لاہور کا ضمنی الیکشن، کلثوم نوازکے کاغذات جمع کرانے کیپتن صفدر جائینگے، جبکہ پیپلز پارٹی نے فیصل میر کو ٹکٹ کیلئے فائنل کر دیا ہے. بڑے معرکے کی بڑی خبرآگئی۔ شریف فیملی کےخاندانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز آج این اے 120 کے امیدوار کی حیثیت سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گی۔ یہ نشست سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دیا جانے کے بعد خالی ہوئی ہے۔ دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی لاہور کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن کیلئے اپنے امیدوار فیصل میر کو ٹکٹ کیلئے فائنل کر دیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.