وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے اللہ کا شکر ادا کیا

پاناما کیس کے فیصلے کے بعد شہبازشریف کی گلے لگا کرنوازشریف کو مبارکباد
نااہلی کی تلوار ہٹنے کے بعد وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے اللہ کا شکر ادا کیا

اناما کیس کے فیصلے کے بعد شہبازشریف کی گلے لگا کرنوازشریف کو مبارکباد،نااہلی کی تلوار ہٹنے کے بعد وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے اللہ کا شکر ادا کیا

اناما کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کے سر سے نااہلی کی تلوار ہٹنے کے بعد انکے چھوٹے بھائی اور وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے انہیں گلے لگا کر مبارکباد دی ہے اور اللہ کا شکر ادا کیا ہے ۔انہوں نے اس موقع پر ایک دوسرے کے ساتھ پاکستان کو آگے لیجانے کے عزم کا عیادہ بھی کیا ۔اس موقع پر پرویز رشید اور عرفان صدیقی بھی موجود تھے جبکہ مریم نواز بھی اپنے والد کے ہمراہ تھیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.