قابل اعتراض مواد کی اشاعت،فیس بک نے پاکستان کا مطالبہ مسترد کر دیا

فیس بک نے قابل اعتراض مواد کی اشاعت کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے کیا جانے والا مطالبہ مسترد کر دیاہے

پاکستان نے پاکستانی فیس بک صارفین کے اکاﺅنٹس فون نمبر ز سے منسلک کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے فیس بک کی جانب سے مسترد کر دیا گیاہے ،ترجمان فیس بک کا کہناہے کہ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے پیش نظر پاکستان کا مطالبہ مستر د کیا گیا ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.