کرپٹ لوگوں کو آئینی اور قانونی سزا ملے گی،شیخ رشید

پاناما کیس کا فیصلہ سننے کے لئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو بے چینی سے انتظار ہے ۔ شیخ رشید نے فیصلہ سننے کے لئے خود سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا

پانامہ کیس میں پیش پیش عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اب شدت سے جمعرات دو بجے کے وقت کا بے چینی سے انتظار ہے ۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ ایک سو چھبیس دن سپریم کورٹ باقاعدگی سے گئے اور کیس لڑا،اب جب فیصلے کا وقت آیا ہے تو وہ خود سپریم کورٹ جائیں گے اور فیصلہ سنیں گے ۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ تو پاناما کیس کے فیصلے میں حکمرانوں کو فارغ ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.