گوجرانوالہ:سی ٹی ڈی کی کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ برآمد

سی ٹی ڈی نےگوجرانوالہ میں کارروائی کرکے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔

سی ٹی ڈی ذرائع کےمطابق ایک اطلاع پرجی ٹی روڈ پر شیخوپورہ موڑکےعلاقےمیں کارروائی کی گئی جس کےدوران2دہشتگردوں صفیان اورظہیرالدین کوگرفتارکرلیاگیا۔دہشتگردوں کےقبضےسے دھماکا خیز مواد اور ڈیٹونیٹرز برآمد ہوئے ہیں۔

سی ڈی ٹی ذرائع کاکہناہےکہ گرفتاردہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سےہےاور وہ گوجرانوالہ میں دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کر رہےتھے۔ دہشتگردوں کو تفتیش کےلیےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.