بٹ گرام:سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کاایک دہشت گرد گرفتار

امن اور سماج دشمن عناصر کے خلاف ملک بھر میں پولیس اور حساس اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ سی ٹی ڈی ہزارہ ڈویژن نے بٹ گرام میں سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا ایک دہشت گرد پکڑا گیا۔ ملزم ضیاء الرحیم کو ضلع بٹ گرام سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.