لاہور کے علاقے سگیاں پل کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی

لاہورکےعلاقےسگیاں پل کےقریب کاؤنٹر ٹیرا ریزم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں 2دہشتگرد ہلاک ہو گئے

لاہور کے علاقے سگیاں پل کے قریب سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.