گجرات:سی ٹی ڈی پولیس نےجی ٹی روڈ سےمبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا

گجرات میں سی ٹی ڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے  جی ٹی روڈ سے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کی شناخت نذیر حسین عرف مولوی نذیر کے نام سے  ہوئی ہے، جبکہ ملزم سے1700 گرام دھماکہ خیز مواد اور ڈیٹو نیڑزبھی برآمد کرلیے گئے ہیں،،، دہشت گرد حساص تنصیابات پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا،، جس کو خفیہ معلومات کی بنیاد پر گرفتار کر لیا گیا،، دوسری جانب گرفتار دہشت گرد کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.