عمران خان اور جہانگیر ترین سند یافتہ ٹیکس چور ہیں،دانیال عزیز ایسا کونساسیاستدان ہے کہ جس کی 3 نسلوں کا احتساب ہوا ہو،طارق فضل چودھری

وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ جو خود سپریم کورٹ گئے انہیں فیصلے پر بولنا ٹھیک نہیں پاکستان میں وہ کونسا سیاست دان ہے جس نے تین نسلوں کا احتساب دیا زرداری نے بھی پورا احتساب نہیں کیا سب کو سپریم کورٹ کا احترام کرنا چاہیئے۔لیگی رہنما دانیال عزیز نے کہا کہ پانامہ پیپرز میں فلیٹس کے حوالے سے مریم نواز کا نام تھا مگر سپریم کورٹ کے کسی بھی فیصلے میں مریم نواز کا نام تک نہیں وزیراعظإ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے عمران خان اور جہانگیر ترین کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں اب عمران خان اپنی ٹیکس چوری کا حساب دینے کے لئے تیار رہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.