ڈیرہ الہٰ یارمسائل کاگڑھ بن گیا،ارباب اختیارتوجہ دیں،چیئرمین شہربچاؤ تحریک

چیئرمین شہربچاؤ تحریک : چیئرمین شہربچاؤ تحریک ڈیرہ الہٰ یار میر غلام رسول لہڑی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے عوام کوجان بوجھ کر بنیادی سہولیات سے محروم رکھاجارہاہے،لوگوں کو صاف پانی میسر نہیں، غیرعلانیہ لوڈشیڈنگ نےکاروبار تباہ کرکے رکھ دیئے،ان کاکہناتھاکہ پولیس کی نااہلی سے جرائم  بڑھ رہےہیں،ارباب اختیار   شہرکے مسائل فوری حل کریں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.