رینجرز کی باقاعدہ ہاکی ٹیم بنائیں گے:میجر جنرل محمد سعید

ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل محمدسعیدکا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم میں اب کراچی کے کھلاڑی نہیں ہوتے،ایسے یونٹس سے کراچی کے کھلاڑی قومی ٹیم میں جگہ بنائیں گے،ٹورنامنٹ کرانے کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کوآگے لا نا ہے۔ڈی جی رینجرز سندھ کا کہنا تھا کہ خواتین کھلاڑیوں کی پریکٹس کیلیے ایک اور ٹرف لگائی جائے گی۔میجر جنرل محمدسعید کہتے ہیں کہ کھیلوں کے میدان میں سیاسی گفتگو نہیں ہونی چاہیے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.