الیکشن ایکٹ2017ءپرعمل درآمدنہ کرنےوالی284جماعتیں ڈی لسٹ

الیکشن کمیشن: الیکشن کمیشن نے جن 284 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کی ہے ان میں ایم کیو ایم پاکستان، متحدہ مجلس عمل، نیشنل پارٹی، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل، پاکستان پیپلز پارٹی پیٹریاٹ، سنی تحریک اور مرکزی جمیعت اہلحدیث ساجد میر، جمیعت علمائے اسلام سمیت دیگر جماعتیں شامل ہیں۔ڈی لسٹ ہونے والی جماعتوں میں شامل سیاسی جماعتوں سے 2 لاکھ فیس، 2 ہزار کارکنان کے شناختی کارڈ نمبر اور انگوٹھوں کے نشانات مانگے گئے تھے۔ ڈی لسٹ ہونے والی سیاسی جماعتیں سپریم کورٹ میں اپیل کر سکتی ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: