سندھ حکومت کا عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ چیف سیکریٹری کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 26 ، 27 اور 28 جون کوسندھ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.