سینیٹ انتخابات رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ: درخواست ایکٹوازم پینل کے سربراہ ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی درخواست میں وفاقی حکومت وزارت قانون و انصاف اور الیکشن کمشن کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے تحت کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپانے کی اجازت دی گئی،عدالت سے استدعا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں پر عدالتی فیصلے تک سینیٹ انتخابات روکنے کاحکم جاری کیاجائے۔

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: