ژوب:ایف سی کی کارروائی،فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک

آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ ایف سی نے دہشت گردوں نے گزشتہ رات ژوب کے علاقے قمر دین کیریز میں نکا پوسٹ پر حملے کی کوشش کی۔ آئی ایس پی آر نے یہ بھی بتایا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے راکٹس اور مشین گنوں سے فائر کیے گئے۔ ایف سی کی بر وقت جوابی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.