سندھ اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تلخ کلامی

سندھ:سندھ اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان سخت چھڑپ ہوئی جس سے ایوان مچھلی منڈی میں تبدیل ہو گیا،نصرت سحرعباسی نے سوالوں کے جواب نہ ملنے پر اجلاس کا علامتی واک آؤٹ کر دیا اور ایجنڈے کی کاپیاں بھی پھاڑ ڈالیں ،ڈپٹی اسپیکرشہلارضاکی سیما ضیاء اورمتحدہ رکن صابرقائم خانی کے ساتھ بھی جھڑپ ہوئی جس پر اپوزیشن ارکان نے اجلاس کا علامتی واک آؤٹ  کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.