ایم کیو ایم کے چار کارکنان کو 21 سال قید کی سزا

ایم کیو ایم کے چار کارکنان کو 21 سال قید کی سزا،،،کارکنان پر اسلحہ اور دھماکا خیز مواد رکھنے کا الزامات ثابت،،ملزمان کوسی ٹی ڈی نے 2016 میں ایف بی ایریا سے گرفتارکیاتھا

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم کے چار کارکنان کو اسلحہ اور دھماکا خیز مواد رکھنے کے جرم میں 21 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.